مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آج صبح ابوظہبي سے نئي دلي جانے والے ايئر انڈيا کے طيارے کو فنی خرابی کےباعث پاکستان کے نوابشاہ ايئرپورٹ پر اتارا گيا تھاجس ميں سوار 130 مسافرسوار تھے ایئر انڈیا کا متبادل طيارہ 130مسافروں کو لے کر نئي دہلي روانہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی سول ايوي ايشن حکام کے مطابق ايئر انڈيا کے طيارے 940 کے کپتان نے ، جو ابوظہبي سے نئي دلي جارہا تھا ، فني خرابي کے بعد، نواب شاہ ائرپورٹ حکام سے ايمرجنسي لينڈنگ کي اجازت مانگي جو اسے ديدي گئي. ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتي طيارے کے ہائيڈرالک سسٹم ميں خرابي پيدا ہوگئي تھي اور جہاز کے کپتان نے بھارتي انتظاميہ کو خرابي سے آگاہ کردياتھا.
مہر نیوز/ 9 جولائی /2012ء:آج صبح ابوظہبي سے نئي دلي جانے والے ايئر انڈيا کے طيارے کو فنی خرابی کےباعث پاکستان کے نوابشاہ ايئرپورٹ پر اتارا گيا تھاجس ميں سوار 130 مسافرسوار تھے ایئر انڈیا کامتبادل طيارہ 130مسافروں کو لے کر نئي دہلي روانہ ہوگیا ہے۔
News ID 1645933
آپ کا تبصرہ